رات

Poet: جویریہ عنمبر By: Javeria Umber, Khanewal

ٹھنڈ ہو، لمبا سفر ہو اور ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
ہاۓ کوئی تو غضب کی ایسی رات ہو

Rate it:
Views: 493
22 Oct, 2020