رات اندھیری جھلمل تارے بیٹھے تھے تم پاس ہمارے رات اندھیری جھلمل تارے کتنے تھے دلکش نظارے رات اندھیری جھلمل تارے رہتے ہو اب کس دیس پیارے رات اندھیری جھلمل تارے لگتے ہیں اب اداس نظارے رات اندھیری جھلمل تارے لوٹو گے کب پاس ہمارے