رات کا وہ سب سے خوبصورت پل جی چاہتا ہے تیرے نام کر ڈالوں جس حسیں پل میں میرے دل کی دنیا میں کوئی انجانا سا لمس ایک جوت سی جگا جاتا ہی ہاں وہی حسیں پل جی چاہتا تیرے نام کر دوں قسم سے