رات کالی ہے نکلنا بھی ضروری ہے مجھکو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, MOSCOWرات کالی ہے نکلنا بھی ضروری ہے مجھکو
میں ہوں جگنو چمکنا بھی ضروری ہے مجھکو
اک نئ راہ دیکھانے کے لئے نکلی ہوں
اسلئے گر کے سنمبھلنا بھی ضروری ہے مجھکو
More Love / Romantic Poetry






