رات کہ آخری پہر تک انتظار کرتے رہے بے بسی مجبوری لا چارگی سے راہ تکتے رہے جانے کب نیند نے آغوش میں آ لیا خواب میں بھی تیرے لوٹنے کی دعامانگتے رہے