رات کی دلفریب چاندنی میں اکثر
Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachiرات کی دلفریب چاندنی میں اکثر
ہجر کے سائے طویل لگتے ہیں
غم فراق سے لبریز تمنائیں ہزار
ساتھ ہو دکھ قلیل لگتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
رات کی دلفریب چاندنی میں اکثر
ہجر کے سائے طویل لگتے ہیں
غم فراق سے لبریز تمنائیں ہزار
ساتھ ہو دکھ قلیل لگتے ہیں