راستے سے تیرے تنہا ہونے نہیں چاہتے

Poet: شاعر رائٹر سید انس By: Annas, Mirpur mangla

راستے سے تنہا تیرے ہونا نہیں چاہتے
دور ہو کر بھی منزل تجھے کھونا نہیں چاہتے

رو کر بھی دل میں آنسوؤں بہانا نہیں چاہتے
تیری یاد سے جڑ کر بھی تجھے رولانا نہیں چاہتے

تیری کمی کہ غم سہہ کر بھی خود دکھانا نہیں چاہتے
سانسوں سے آہ نکال کر تمہیں بتانا نہیں چاہتے

انس ہم ہزاروں درد سہہ کر
سیف بھائی تجھے اپنے گزشتہ قصہ سنانا نہیں چاہتے

عام الفاظ میں رات بھر جاگنے کا مقصد
کہیں الفاظ میں ہم لانا نہیں چاہتے

خوش ہیں بھائی آپ کی یاد سے اگر
تو پچھلی زندگی کے واقعات جتانا نہیں چاہتے

سوتے ہیں ضرور مگر
ان لمحات کو نیند سے اٹھانا نہیں چاہتے

عشق کا زخم ہی گہر ہے بھائی
جو ہم سینوں سے چاہتے

Rate it:
Views: 100
14 Apr, 2026
More Love / Romantic Poetry