راہوں میں پلکیں بچھائے بیٹھے ہیں تیرےآنے کی امید لگائے بیٹھےہیں تیرے آنے کی خوشی میں اےدوست جذبات دل میں ہلچل مچائے بیٹھےہیں