شب بھر کے جاگے ھیں تیری یاد میں۔۔ھمدم یہ آنکھوں کے رتجگے سوئے نہیں ابتک بس ایک پردہ سا کوئی پردہ تھا تمہاری لاج کا وگرنہ !! کیا بات کہ یہ آنسو روئے نہیں ابتک