رت جگے منانےکی عاد ت نہیں ھے میری
وہ تو یوں ہی نیند اڑ سی گی ھے میری
کہتے ھے لوگ وصا ل یار میں
آنکھیں سرخ ر ہنے لگی ھے میری
میں تو خاموش رہتی ھو ہر پل
پھربھی لوگ کہتےہےتوگفتگومیں شامل ہے میری
تجھ سے روبرو ہوۓ توعرصہ گزر گیا ھے
خواب میں تجھ سے روزملاقات ہوتی ھے میری
تجھے پانے کی خواہش تر شدید ھے انمول
مقدر سےلڑنے کی ہمت نہیں ھے میری