رسم محبت
Poet: Zaini By: Zaini, lahoreعجیب رسمیں ہیں تیرے شہر کے لوگوں کی یہ پتھر دل
 محبت چل کے خود آئے تو اسے دھتکار دیتے ہیں
 
 حیراں ہوں میں تو ان اہل وفا کی ریت پہ نادم
 جو ان کا ہو نہیں سکتا یہ اس کو پیار دیتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
عجیب رسمیں ہیں تیرے شہر کے لوگوں کی یہ پتھر دل
 محبت چل کے خود آئے تو اسے دھتکار دیتے ہیں
 
 حیراں ہوں میں تو ان اہل وفا کی ریت پہ نادم
 جو ان کا ہو نہیں سکتا یہ اس کو پیار دیتے ہیں