رسم وفا نبھانا محبت کی بات ھے

Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

رسم وفا نبھانا محبت کی بات ھے
وہ مجھکو بھول جائے حیرت کی بات ھے
وہ جسے چاھےاپنی چاھت سے نواز دے
میں اسکو چاھتی ھوں یہ قسمت کی بات ھے
یہ تو دل سے دل کی چاھت کی بات ھے
سودا کسی سے میں نے انا کا نہیں کیا
وشمہ یہ تو میری عزت کی بات ھے

Rate it:
Views: 746
29 Jun, 2012