رشتہ

Poet: Mani By: Imran Raza, Islamabad

دل کے رشتے عجیب ہوتے ہیں
دور رہ کر بھی قریب ہوتے ہیں

میری بربادیوں کا یوں زکر نہ کر مانی
اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 601
30 Aug, 2008