رقص

Poet: SAGAR HAIDER ABBAI By: sagar haider abbasi, karachi

تیرا عکس چاند کی صورت میری آنکھوں کی جھیل میں جب اترتا ہے
پلکوں پہ آنسوؤں کے ستارے رقص کرتے ہیں

تیری یاد چاندنی راتوں میں جب میرے دل مٰیں اترتی ہے
جہاں بھی نگاہ جاتی ہے نظارے رقص کرتے ہیں

چھلک جائے اگر کبھی میرا آنسو سمندر میں
لہریں جھومنے لگتی ہیں کنارے رقص کرتے ہیں
 

Rate it:
Views: 552
07 Oct, 2016