روتا ہوں میں

Poet: Abidzaidi By: Syed Abid Hussain Zaidi, Islamabad

روتا ہوں میں کہ وہ وقت بھلا تھا عابد
جب ٹوٹ کے چاہا کسی کو اور وہ بے خبر تھا

Rate it:
Views: 464
19 Aug, 2010