روح میں تجھ کو بسا کر دیکھ لوں
Text size
خواب آنکھوں میں بسا کر دیکھ لوں
نیند آنکھوں میں سجھا کر دیکھ لوں
دیکھ لوں تصویر گر آئے نظر
اور نہ آئے تو میں رو کر دیکھ لوں
تیری یادوں میں میں رہ کر دیکھ لوں
تو اگر چاہیے تو ،ممکن ہے ضرور
زندگی بھر تیری ہوکر دیکھ لوں
روح میں تجھ کو بسا کر دیکھ لوں