روحانی پیار

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

ہم دونوں کا پیار روحانی ہے
وہ میرے دل کی رانی ہے

ہم ابھی تک ملے تو نہیں ہیں
ہماری روحوں کی پہچان پرانی ہے

Rate it:
Views: 463
08 Feb, 2011