روز کا ایک ہے دیدار بہت
Poet: سلمان احمد اعوان By: سلمان احمد اعوان, Lahoreروز کا ایک ہے دیدار بہت
جس طرح صبح کا اخبار بہت
آپ سے ہی تو دل لگایا ہے
ورنہ یاں دوست بہت، یار بہت
More Love / Romantic Poetry
روز کا ایک ہے دیدار بہت
جس طرح صبح کا اخبار بہت
آپ سے ہی تو دل لگایا ہے
ورنہ یاں دوست بہت، یار بہت