اس نے کہا تھا کہ تمہاری آنکھیں بہت روشن ہیں میں کچھ سوچ کر ہنس پڑی اس بے خبر کو کیا خبر کہ بارش کے بعد ہی موسم نکھرتے ہیں