رونق

Poet: Asif Javed By: Asif Javed , faisalabad

تم بن کیسی بہارکی رونق
جیسے ہو اک مزارکی رونق

ہم تو برسوں سے مسافر ٹھہرے
ہم کیا جانے کی گھربارکی رونق

اس دل کی تنہائیاں ہی مقدر ہیں
جس میں لگتی نہیں پیار کی رونق

تم نہ ہوگے تو کیا ھوگا آسی
کم نہ ہوگی سنسار کی رونق

Rate it:
Views: 416
01 Nov, 2012