رونقیں فریبی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ساتھ اُسکا نہ ہو تو رونقیں فریبی ہیں
اِک ملاقات سے ہی رُت بدل جاتی ہے
 

Rate it:
Views: 248
06 Feb, 2023