رونے نہیں دیتا مسکرانے نہیں دیتا یہ دل کسی سےآنکھ ملانےنہیں دیتا ظالموں کے ستم ہنس کر سہتارہتاہے نادان مجھے آنسوبھی بہانے نہیں دیتا