رونے والوں سے کہو ان کا رونا رو لیں

Poet: By: Habib Afridi, Dubai

عشق میں غیرت جزبات نے رونے نہ دیا
ورنا کیابات تھی کس بات نے رونے نہ دیا

آپ کہتے تھے رونے سے نہ بدلے گی نصیب
عمربر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا

ان سے مل کر مجھے رونا تھا بہت
کیا کریں تنگئی وقت ملاقات نے رونے نہ دیا

رونے والوں سے کہو ان کا رونا رو لیں
جن کو مجبورئی حاالات نے رونے نہ دیا

Rate it:
Views: 1543
10 Sep, 2014