روٹھ جو جاتی ہو تم اکثرمجھ سے

Poet: salman johnson By: salman Johnson, layyah( Loreto)

روٹھ جو جاتی ہو تم اکثرمجھ سے
آنکھیں بھی رہتی ہیں پرنم

نہ تجھ سے کوئی شکوہ ہے نہ غم
عنایت یہ کافی ہے کہ تیرے ہیں ہم

Rate it:
Views: 450
18 Nov, 2015