روٹھا روٹھا سا رہتا ہے کس سے بھلا جب تجھے کوئی آ کے مناتا نہیں پیچھے مڑ مڑ کے دیپک ہے کیا دیکھتا اب تجھے کوئی واپس بلاتا نہیں