روٹھنے کا سبب اس نے بتایا نہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiروٹھنے کا سبب اس نے بتایا نہیں
پھر بھی ہم نے اسے بھلایا نہیں
نہیں بولتا وہ ہنس کر کسی سے
کبھی وہ کس بات پر مسکرایا نہیں
ہو جاتا ہے خاموش ہمیں دیکھ کر وہ
ہم نے اس کی بات کا برا منایا نہیں
ہم اس کی طرف رغبت کرتے ہیں
بات کرنے کا کوئی موقعہ گنوایا نہیں
چاہتے ہیں ہم اس کو دل و جاں سے
مگر ہم نے کبھی اپنا پیار جتایا نہیں
More Love / Romantic Poetry







