روٹھے یار کو منانے کا ہنر آیا نہیں ہم کو وفا نبھانے کا ہنر آیا نہیں امتیاز کچھ تو اپنی تقدیر میں ہی اندھیرے تھے کچھ ہم کو چراغ جلانے کا ہنر آیا نہیں