رھتے سمئے وقت بدل جاتا ھے اگتا سورج آ خر ڈھل جاتا ھے کسی کو کسی کا پیار راس آجاتا ھے۔ جسکی یادوں میں وقت نکل جاتا ھے۔ دل کا کیا ھے اسد یہ آزاد پنچھی۔ نئے سفر پےہر روز نکل جاتا ھے۔