رہتاہوں محو سفرخواب میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMرہتا ہوں محو سفرخواب میں
جاتاہوں تیرےنگر خواب میں
اورسب بڑےپیار سےملتےہیں
تم نہیں ملتےمگر خواب میں
لگتاہےتمیں خیرباد کہناپڑےگا
آج رات ملےنہ اگرخواب میں
پیر بابا سےتعویز لینا پڑےگا
کہ ہوتا رہےتمہاراگزرخواب میں
میرےایسےنصیب کہاں جوتمہارے
جیساحسیں آئےعمربھرخواب میں
More Love / Romantic Poetry






