رہتی ہے طبیت بہت اداس ہماری
Poet: By: jamil Hashmi, Rawalpindiرہتی ہے طبیت بہت اداس ہماری
تجھ سے ملنے کی ہے آس ہماری
پوچھتے ہیں لوگ جب حال ہمارا
تیری بات ہوتی ہے زباں پر ہماری
جب سے تو اوجل ہوا ہے نظروں سے
نہیں بجھتی آنکھوں کی پیاس ہماری
کرتے ہیں ہر شب تیرا انتظار ہم
ہوتی ہے تیرے دکھ سے ملاقات ہماری
اب تیرے بعیر رہا نہیں جاتا
گزرتی ہے تنہایوں میں رات ہماری
More Love / Romantic Poetry






