رہتے ہیں پیوست تیری یاد کے ساتھ
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiرہتے ہیں پیوست تیری یاد کے ساتھ
جڑا ہوا ہے تو ہماری ذات کے ساتھ
تیرے ملن کے لمحے یاد کرتے ہیں
ہوتا ہے تو ہمارے احساسات کے ساتھ
نہیں کر سکتے تجھے خود سے جدا ہم
رہتا ہے تو ہمارے خیالات کےساتھ
سنبھال رکھا ہے تجھے اپنے دل میں
ہے وابسطہ تو ہمارے جزبات کے ساتھ
لکھتے ہیں گیت تیری الفت کے ہم
گاتے ہیں جنہیں اپنے نغمات کے ساتھ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad