ہم زندگی بھر زخم کھاتے رہے پھر بھی ہم لوگ مسکراتےرہے جن کو اشعارسے ہنساتےرہے وہی جدائی کاغم دیکررلاتےرہے لوگ زندگی میں آتےرہےجاتےرہے ہم خوشی اورغم کا جشن مناتےرہے جس کو بھی پیار سےاپنا بناتےرہے وہی لوگ اصغر پر ستم ڈھاتے رہے