زخم کی تم میری دعا نہ کروں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, MOSCOW

زخم کی تم میری دعا نہ کروں
پر میرا زخم تو ہرا نہ کروں

کوشیش بھی بہت صروری ہے
کامیابی کی بہت دعا توں نہ کروں

Rate it:
Views: 305
01 Jan, 2014