Add Poetry

زخمی دل ہے میرا پھر سے دل لگانے کی چاہت کیسے کروں

Poet: M,masood By: M,masood, Nottingham

زخمی دل ہے میرا پھر سے دل لگانے کی چاہت کیسے کروں
ابھی تو بھرے نہیں پہلی محبت کے زخم محبت کیسے کروں

چھوڑ گیا وہ پر اب بھی اعتبار اُس کے لوٹ آنے کا مجھے
رضامند میں بھی تھا وقت کے تقاضے پر شکایت کیسے کروں

گرتے حال ہوا میں شرمشار بھی جس کے زینت کی کا تیر
گر رسوائی اُسے ہے اپنی محبت کی زالالت کیسے کروں

کیوں میں بِے زبان ہوں زمانے کے تنزیہ بھرے سوالوں پر
مخالف محبت کے اپنے ہی ہیں خود ہی عداوت کیسے کروں

اے خدا کیا اب یہی ہے عبادتِ ہجر مسعود پر اب تیرا
چشم دردیدہ میں مبتلا کر دیا اب تیری عبادت کیسے کروں

کہتا ہے کوئی خود غرض مار گیا ہے تجھے چھوڑ جانے والا
زندہ میرے دل میں اب بھی وہ تو اُس کی شہادت کیسے کروں

درد ہے اپنے درد کا احساس اپنی کسی غزل سے ہی کروں
کیوں کر زبان سے زمانے کو عام اپنے جذبات کیسے کروں

Rate it:
Views: 3230
27 Oct, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets