زرا سی بات پر آنکھیں بھگو کر بیٹھہ جاتے ھو تمیں تو اپنے دل کا حال بتانا بھی مشکل ھے اداسی تیرے چہرے کی مجھے گنوارہ بھی نہیں لیکن محبت کا ارادہ اب بدل جانا بھی مشکل ھے تمیں کھونا بھی مشکل ھے پانا بھی مشکل ھے تیرے خاطر اب جان دینا بھی مشکل ھے