تیری زلفیں کالا جادو کرتی ہیں
میرے دل کو یہ بےقابو کرتی ہیں
ریشمی زلفوں سے یوں ہاتھ پھسلتا ھے
مچھلیاں جیسے ھاتھ سےپھسلاکرتی ہیں
تیری زلفوں کی خوشبوکاکیاکہنا
کلیاں بھی نا ایسے مہکا کرتی ہیں
اپنی زلفوں کے سائے میں سونے دو
ایسی نیندیں قسمت سے ہی ملتی ہیں