زمانہ ہم سے نہیں ہم زمانے کے لئے زمانے میں ہم آزمانے کے لئے گر جان لیں ہم اتنی سی بات زندگی اوروں کے لئے ءمل اپنے لئے یہی مقصد حیات یہی فلسفہ حییات دو دن نہیں دوام آخرت سب کے لئے (درخشندے )