زمانے سے بھاگ کر
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaزمانے سے بھاگ کر دور بھی جائیں
اپنوں کی عزت پے تہمت بھی لگائیں
ملے گا کچھ بھی نہیں سوائے بد نامی کے
بہتر ہے بدر زندگی کو تنہا جینا سکھائیں
More Love / Romantic Poetry
زمانے سے بھاگ کر دور بھی جائیں
اپنوں کی عزت پے تہمت بھی لگائیں
ملے گا کچھ بھی نہیں سوائے بد نامی کے
بہتر ہے بدر زندگی کو تنہا جینا سکھائیں