زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے

Poet: By: Sobia Imran, multan

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے
جو چاہت ایک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہے

کہیں پر دعا کا اک لفظ بھی اثر کر جاتا ہے
کہیں برسوں کی عبادت ہار جاتی ہے

Rate it:
Views: 1392
21 Jan, 2010
More Love / Romantic Poetry