زمانےسےگلاہےنہ خودسےشکايتيں

Poet: Zeebiii By: Zubair Arshad, Lahore

کل تک بڑےفخرسےپھرتےتھےسرِراہ
ملتی تھیں ہرطرف سے ہمکو راہتیں

اُس بےخبرکےنام کودن رات تسبيح پہ گِنا
پوجابھگوان کی کی نہ رب کی عبادتیں

کویٔ اپنانہیں اس لیےچپ سادھ لی ہم نے
زمانےسےگلاہےنہ خودسےشکايتيں

محبت ونفرت کاموسم ہی گزرگيا ہے
اب تجھسے نفرت ہے نہ ہی چاہتيں

Rate it:
Views: 349
18 Dec, 2012