س کی نظر کے مجھ سے جو پیمانے مل گئے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیامانگی خوشی تو رنج کے افسانے مل گئے
مجھ کو مرے ہی درد کے ویرانے مل گئے
پائی ہے اک گناہ کی سب سے بڑی سزا
اس کی نظر کے مجھ سے جو پیمانے مل گئے
More Love / Romantic Poetry






