زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہے محبت ملتی نہیں زمانے میں یہ مان لیا ہے اس مطلبی جہاں کو آج ہم نے پہچان لیا ہے نفرت سی ہوگئی ہے مجھے محبت سے فہیم جب سے بےوفاہوں نے وفا کا نام لیا ہے