زندگی بھر ہم تمہیں چاہتے رہیں گے

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

اپنی محبت کا احساس تمہیں دلاتے رہیں گے
درد ء دل میں بھی پیار کی شماء جلاتے رہیں گے

زمانہ دشمن بھی ہوجائے ہمارا فہیم
پھر بھی زندگی بھر ہم تمہیں چاہتے رہیں گے
 

Rate it:
Views: 384
26 Jan, 2017