Add Poetry

زندگی تو ترے بغیر بھی گزر جائے گی

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

زندگی تو ترے بغیر بھی گزر جائے گی
ہاں ! مگر جینے کی خواہش مر جائے گی

میں چلتا پھرتا تمہیں دیکھائی تو دونگا
مگر میری ہمت توٹ کر بکھر جائے گی

میری یاد کے سائے رہے گے ترے ساتھ
تُو مجھے چھوڑ کے جدھر جدھر جائے گی

جامِ شراب نہیں بے خودی عشق کی ہے
خماری رہے گی البتہ زندگی اُتر جائے گی

لمحوں کا شمار ہے شمار ہے دنوں کا
نہال جدائی اور دو عاشقی نکھر جائے گی
 

Rate it:
Views: 717
14 Jul, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets