زندگی تیرے انتظارمیں گزررہی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی تیرےانتظار میں گزررہی ہے
دل کی ہرتمنا سسک کرمررہی ہے
اب تو مجھ سےملنےچلےبھی آؤ
آنکھ دیکھنےکی آرزوکررہی ہے
ہجر کی سزا تو مجھےملی ہے
بتاتو کیوں سسکیاں بھررہی ہے
آخر وقت بھی تیرانام ہےلبوں پر
تجھ سےمحبت تمام عمررہی ہے
جدائی کی آگ میں تمہی نہیں جلے
کچھ ایسی ہی حالت ادھر رہی ہے
More Love / Romantic Poetry






