زندگی تیرے ہی وصیلے سے
Poet: Shahzad anwar akolvi By: Shahzad Anwar khan, Akolaزندگی تیرے ہی وصیلے سے
لطف ہم نے اٹھائے جینے میں
مرنے والا تو مر گیا لیکن
راز کتنے دفن ہے سینے میں
کوئی اے سی میں کام کرتا ہے
کوئی بھیگا ہوا پسینے میں
رحمتیں ہر گھڑی برستی ہے
یہ مناظر عیاں مدینے میں
ہے یقینّ کمال انگلی کا
بات ورنہ کہاں نگینے میں
More Love / Romantic Poetry






