وقت نے بدلا رخ حقیقت خواب ہو گئی کیا خوب سماں ہے شبنم شراب گئی تیری جدا ئی نے بے چین کیا ہے مجھے میری سکھ بھری زندگی عذاب ہو گئی