زندگی عزیز ہے

Poet: sad heart By: sad heart, karachi

اس نے مجھ سے کہا تم سب سے زیادہ کس کو مانتے ہوں
اپنی زندگی کو یا مجھ کو
میں نے اس کو دیکھتے دیکھتے کہہ دیا
مجھے تم سے زیادہ زندگی عزیز ہے
وہ بے وفا کہہ کر چلی گئی
یہ جانتی ہی نہیں میری زندگی وہ خود ہے

Rate it:
Views: 405
03 Oct, 2017