زندگی لوٹا دوں گا تیری چاہت میں خد کو بھلا دوں گا تیری چاہت میں جی رہا ہوں میں تیری یادوں کے سہارے ان یادوں کو بھی دل میں بسا لوں گا تیری چاہت میں کس طرح جاہے گا تجھے چھوڑ کر یہ دیوانہ جو دل و جان لوٹا چکا ہے تیری چاہت میں