تیرا مسکراتا چہرہ نظر کے سامنے رہے
زندگی مسکراتی رہے
تیری میٹھی آواز سماعت میں آتی رہے
زندگی گنگناتی رہے
یاد تیری ہی باتیں بتاتی رہی
رات کو دن کے جیسا بناتی رہی
ساتھ میرا تمہیں بھی گوارہ رہے
ہ دعا دِل کی دحڑکن دہراتی رہے
تیرا مسکراتا چہرہ نظر کے سامنے رہے
زندگی مسکراتی رہے